کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے،مشاہدحسین نےخبردارکردیا

مسلم لیگی رہنما اور سینیٹر مشاہدحسین نے خبردارکیاہےکہ کوئی بھی انتخابات میں گڑبڑکی جرات نہ کرے۔

ن لیگ میڈیاسیل کےانچارج مشاہدحسین نے وارننگ دی ہےکہ کوئي بھي اليکشن ميں گڑبڑکي جرات نہ کرے۔اب بندےاٹھانےوالاکام ہواتوبےنقاب کريں گے۔ مشاہدحسين سيد کاکہناتھاکہ  کسی بھی ایسی حرکت کی صورت میں ذمہ دارکانام اورمحکمہ بھي بتاديں گے۔

مشاہد حسين کاکہناتھاکہ اينٹي دھاندلي سيل ميں وکلاء اورسوشل ميڈياورکرزشامل ہيں۔ انھوں نے بتایاکہ ہمارااحتجاج 25جولائي کولوگوں کونکالناہے،ٹائرجلاتےتومخالفين اليکشن ملتوي کراديتے۔ انھوں نےسوال اٹھایاکہ نوازشريف کافيصلہ کہاں مينوفيکچرہوا؟اس کي ٹائمنگ اورفيصلہ متنازع ہے۔مشاہدحسين سيد نےدعویٰ کیاکہ خفيہ سرگرمياں کرنيوالےپہلےبھي ناکام ہوئے۔

PML N

Mushahid Hussain

elections 2018

Tabool ads will show in this div