شاہد آفریدی، سعید اجمل کے بغیر بھی آسٹریلیا کو شکست دینے کیلئے پرعزم

اسٹاف رپورٹ

دبئی : پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی سعید اجمل کے بغیر بھی آسٹریلیا کو شکست دینے کیلئے پرعزم ہیں۔

دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بوم بوم شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلئے تیار ہیں، ٹیم سعید اجمل کے بغیر بھی آسٹریلیا کو شکست دینے کے صلاحیت رکھتی ہے۔ سماء

speak

defamation

Tabool ads will show in this div