سابق کپتان محمد حفیظ آسٹریلیا کیخلاف سیریز سے باہر
اسٹاف رپورٹ
لاہور : سابق کپتان محمد حفیظ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے بھی آؤٹ ہوگئے۔
ون ڈے سیریز سے پہلے پریکٹس میچ میں محمد حفیظ کی انگلی زخمی ہوگئی تھی، جس کے باعث وہ ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز میں شرکت نہیں کرسکے۔ آل راؤنڈر کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت بھی مشکوک ہوگئی ہے۔ سماء