پیپلزپارٹی جیالے تقریر کے دوران کھانے پر ٹوٹ پڑے

پنوعاقل ميں پيپلزپارٹي کے جلسے ميں جيالے خورشيدشاہ کي تقرير کے دوران کھانے پر ٹوٹ پڑے۔ خورشيدشاہ جيالوں کو صبر کي تلقين کرنے ميں ناکام ہوگئے اور تقرير ختم کردي۔ ویڈیو دیکھیں۔
KHURSHEED SHAH
party workers
Election2018
تبولا
Tabool ads will show in this div