دیکھیے حلقہ این اے دو سو چھپن کا حال
کراچی میں عوام کے بنیادی مسائل حل نہ ہوسکے۔ ملک کے سب سے بڑے میٹرو پولیٹن شہر کے کئی مکین آج بھی پتھر کے دور میں جی رہے ہیں ۔
نارتھ ناظم آباد سے شادمان تک ، نارتھ کراچی سے بفرزون تک کے علاقوں پر مشتمل کراچی کا حلقہ این اے دو سو چھپن مسائل کا گڑھ ہے جہاں مکینوں کو پینے کا پانی میسرنہیں۔ سڑکوں پر گٹر کا پانی ہے۔
مکین کہتے ہیں کہ کوئی ووٹ مانگے گا تو جوتے ماریں گے۔ ہم قیدی بن چکے ہیں، گھر سے نکل نہیں سکتے۔
baldia town
NORTH NAZIMABAD
shadman
buffer zone
elections 2018
ittehad town
#GE2018
NA-2۵۶
تبولا
Tabool ads will show in this div