دیکھیے حلقہ این اے دو سو اننچاس کا حال
عام انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا طبل بج گیا۔ سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی دوڑ لگائے ہوئے ہیں۔
مگر ماضی کے منتخب نمائندوں نے کیا گل کھلائے۔ بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن اور مومن آباد اور دیگر علاقوں پر مشتمل کراچی کے حلقے این اے دو انچاس کا حال دیکھتے ہیں۔