سزا کے بعد ن لیگی حلقے میں تبدیلی کی ہوا چل گئی

Jul 08, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Mood-In-NA-125-Lhr-Pkg-08-07.mp4"][/video]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی نیب عدالت سے سزا کے بعد این اے ایک سو پچیس لاہور میں بھی تبدیلی کی ہوا چلنا شروع ہوگئی ۔ علاقے کے ووٹرز کہتے ہیں عزت صرف ووٹ کو نہیں ووٹر کو بھی ملنی چاہیے۔

نواز شریف کو پانامہ لیکس کیس میں سزا کیا ہوئی۔ ان کے حلقے میں لوگوں نے سوچ بدلنے لگی ۔

NA 125

#GE2018

Maryam Nawaz elections 2018