گرفتاری دینے سے قبل کیپٹن صفدرکی سماء سے خصوصی گفتگو

Jul 08, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/CAPT-SAFDAR-TALK-08-07.mp4"][/video]

ایون فیلڈ ریفرنس میں ایک سال قید بامشقت کی سزا پانے والے کیپٹن (ر) صفدرکی قيادت ميں ن لیگ کی ريلی لياقت باغ کی جانب رواں دواں ہے جہاں وہ نيب کو گرفتاری ديں گے۔ گرفتاری سے پہلے کيپٹن ريٹائرڈ صفدر نے سماء سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ نواز شريف کا قصور ہے وہ پاکستان کو آگے لے جانا چاہتے ہيں۔ سازشی چاہتے ہيں پاکستان آگے نہ بڑھے۔ پانامہ کو جھوٹا کيس سمجھتا ہوں۔ مزید کیا کہا؟ سنیے

PML N

MARYAM NAWAZ

CAPTAIN SAFDAR

panama case

Avenfield Reference Case

Tabool ads will show in this div