ملک میں چند روزتک غیرمعمولی بارشوں کاکوئی امکان نہیں،محکمہ موسمیات

محکمہ مومسیات نےکہاہےکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہے گااور غیرمعمولی بارشوں کاکوئی امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کےمطابق دارالحکومت اسلام آباد ميں آج بروزاتوار،پیر اور منگل کوبھی موسم گرم رہےگا۔محکمہ موسميات کےمطابق کشمیرمیں چند مقامات پربارش کاامکان ہے۔
گزشتہ روزسبی ميں سب سےزيادہ درجہ حرارت 46 ڈگری سينٹي گريڈريکارڈکیاگیا۔ نوکنڈی45،دادو،سکھر،جیکب آباد،لاڑکانہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
محکمہ موسمیات کےمطابق کراچي ميں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا۔
MET OFFICE
تبولا
Tabool ads will show in this div