بچوں کا پسندیدہ کردار تھامس نئے انداز میں سامنے آگیا
بچوں کے ليے اچھي خبر کہ ان کي پسنديدہ اينيميٹڈ فلم تھامس کے نئے پارٹ کا لندن ميں رنگا رنگ پريمير ہوا۔ نئي فلم برطانيہ بھر ميں بيس جولائي کو نمائش کےليے پيش کي جائے گي۔