گجرات میں خواجہ سرا نے انتخابی مہم کا آغازکردیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Gujrat-Shemale-candidate-PKG-07-07-Saad.mp4"][/video]

رپورٹ : ذولفقار حیدر

گجرات کا سب سے اہم حلقےاین اے انہتر پر پرویزالٰہی کا مقابلہ خواجہ سرا سےہوگا ، ریشم چاہتی ہیں کہ معاشرے کے ٹھکرائے طبقے کو بنیادی حقوق دیے جائیں۔

دوہزار اٹھاہ کےالیکشن میں خواجہ سرا نے محروم طبقے کی آواز بننے کی ٹھان لی، قومی اسمبلی کی نشست این اے 69 پر زاہد عرف ریشم آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گی۔

خواجہ سرا نے اپنی انتخابی مہم کا بھی آغازکردیا، ریشم کا کہنا ہے کہ الیکشن جیت کر اپنی برادری کے علاوہ اسمبلی میں اپنے علاقے کی عوام کی نمائندگی کریں گی او ان کے مسائل پر آواز اٹھائیں گے۔

گجرات کے اہم قومی حلقے پرصدر شی میل ایسوسی ایشن کامقابلہ مسلم لیگ ق کے امیدوار چوہدری پرویز الہٰی سے ہے، ان کا کہنا تھا کہ ہم سب خواجہ سرا جو شہر میں ہیں یا شہر سے باہر ہیں میڈم ریشم کے ساتھ ہیں اور ان کے لیے دعا گو ہیں

ریشم چاہتی ہیں کہ معاشرے کے ٹھکرائے طبقے کو بنیادی حقوق دیے جائیں۔

SHEMALE

Election 2018

Tabool ads will show in this div