انتخابی مہم میں رکاوٹیں، ایم کیو ایم پاکستان پریشان

ايم کيو ايم پاکستان انتخابی مہم ميں رکاوٹوں پر پريشان، فاروق ستار کہتے ہيں پارٹی پرچم، بينرز لگانے کی اجازت نہيں۔ کنور نويد نے کہا ہم غريب جماعت ہيں کروڑوں کے اشتہارات نہيں چلواسکتے۔ تفصیلات اس رپورٹ ميں دیکھیں۔

FAROOQ SATTAR

mushahid ullah

MARYAM NAWAZ

Election 2018

kunwar naveed

AVENFIELD

#GE2018

Tabool ads will show in this div