مشاہد اللہ کی نواز شریف کی حمایت، عمران اور زرداری پر تنقید

نواز شريف کی حمايت ميں مشاہد اللہ بھی بول پڑے، کہتے ہيں سابق وزيراعظم کيخلاف جھوٹا فيصلہ ہوا، رہنماء ن ليگ نے کراچی ميں دھواں دھار پريس کانفرنس کی، عمران خان کے ساتھ ساتھ آصف زرداری پر بھی تنقيد کے نشتر چلائے۔ ان کا کیا کہنا ہے آپ بھی سنیں۔

mushahid ullah

Election 2018

AVENFIELD

#GE2018

Tabool ads will show in this div