چارسدہ،شبقدر میں ایف سی کی گاڑی پر بم سے حملہ

ویب ڈیسک:
شبقدر: چارسدہ کی تحصیل شبقدر میں ایف سی کی گاڑی پر بم سے حملہ کیا گیا، جس سے گاڑی تباہ ہوگئی، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کے مطابق شبقدر کے علاقے مٹہ میں ایف سی کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ دہشت گردوں کی جانب سے سڑک کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچا، تاہم دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ریموٹ کنٹرول بم سڑک کنارے نصب تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مٹہ کے علاقے مغل خیل میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا کیا۔ سماء

میں

کی

پر

سے

سی

twins

compromise

ایف

boeing

Tabool ads will show in this div