یاسر شاہ کی صورت میں اچھا لیگ اسپنر مل گیا،ثقلین مشتاق

اسٹاف رپورٹ


دبئی  :  سابق ٹیسٹ اسپنر ثقلین مشتاق کہتے ہیں پاکستان کو یاسر شاہ کی صورت میں اچھا لیگ اسپنر مل گیا ہے

ثقلین مشتاق نے انگلینڈ جاتے ہوئے شارجہ میں قیام کیا۔ انہوں نے مقامی یونیورسٹی کے بچوں کو بولنگ کےگر سکھائے۔ اس موقع پرسماء سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانی ٹیم نے دبئی ٹیسٹ میں آسٹریلیا جیسی ٹیم کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ سماء

میں

کی

Bipasha Basu

Tabool ads will show in this div