پی سی بی میں تین سابق کرکٹرز کو نوکریاں دیئے جانے کا امکان

اسٹاف رپورٹ


لاہور  :  دو  عہدے ختم کرنے کی پالیسی پر پی سی بی نے کام شروع کردیا ہے، اس سلسلے میں تین سابق کرکٹرز کو نوکریاں دیئے جانے کا امکان ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ میں دوہرے عہدے ختم کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں، بورڈ نے مزید تین سابق کرکٹرز کو نوکریاں دینے پر غور شروع کردیا، ظہرعباس، وسیم باری اور کرنل نوشاد جلد دوبارہ سے بورڈ کے ملازم بن جائیں گے۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ظہیرعباس پھر سے ایڈوائز کا عہدہ سنبھالیں گے، وسیم باری اور کرنل نوشاد کو ٹیم مینجمنٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے، تینوں کرکٹرز پہلے بھی بورڈ میں اہم ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں۔ سماء

میں

کا

کو

Inqilab March

european

moscow

youtube

wifi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div