دوسرا ٹیسٹ میچ،پاکستانی اور آسٹریلوی ٹیمیں ابوظہبی پہنچ گئیں

اسٹاف رپورٹ


ابوظہبی  :  آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستانی اسکواڈ برقرار  ہے۔
   
قومی سلیکشن کمیٹی نے دوسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی، پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا میچ تیس اکتوبر سے شروع ہوگا۔

دبئی ٹیسٹ کی جیت نے سلیکٹرز کا کام آسان کر دیا، دوسرے ٹیسٹ کے لیےاسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کرنا پڑی، البتہ پلیئنگ الیون کااعلان میچ سے پہلے ہوگا۔
دوسری جانب پی سی بی کو وہاب ریاض اور جنید خان کی فٹنس رپورٹ مل گئی، دونوں کی فٹنس میں بہتری آئی ہے، وہاب ریاض نیوزی لینڈ کےخلاف سیریز سے پہلے دستیاب ہوں گے۔ سماء

اور

ceo

naked

Tabool ads will show in this div