جانتي ہوں ميرےگلےميں پھول کےہارنہيں ڈالےجائيں گے

Ayesha Ather

لندن ميں ميڈيا سے گفت گو ميں مريم نواز کا کہنا تھا کہ میں کسي سے نہيں ڈرتيں،سوچ سمجھ کر يہ راستہ اختيار کيا، کسي کو تو يہ جنگ لڑني تھي۔ مریم کا مزید کہنا تھا کہ جانتي ہوں ميرے گلے ميں پھول کے ہار نہيں ڈالے جائيں گے، پہلي شمع ہم نے جلا دي ہے، مريم ہوں يا کوئي اور سب نواز شريف کے ہي اميدوار ہيں۔

London Flats

maryum nawaz

Avenfieldreferencecase

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div