ایون فیلڈ فیصلے کے خلاف ن لیگی کارکنوں کی نعرے بازی
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/PMLN-WORKER-NARAY-BAZI-1600-LHR-06-07.mp4"][/video]
ایون فیلڈ ریفرنس میں احتساب عدالت کے فیصلے نے مسلم لیگ نون کے کارکنوں کو کافی مایوس کیا ہے۔
چند کارکنوں نے عدالت کے فیصلے کے خلاف نعرے بازی کی۔