نوازشریف کووطن واپسی پرگرفتارکیاجاسکتاہے،نگراں وزیرقانون

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Ali-Zafar-on-Faisla-SOT-06-07.mp4"][/video]

نگراں وزيرقانون علي ظفر کا کہنا ہے کہ اگر فيصلہ نواز شريف کے خلاف آيا اورعدالت نے سزا سنائي تو نواز شريف کو وطن واپسي پر گرفتار کرليا جائے گا۔

سماء سےخصوصي گفتگو ميں علي ظفرنےایون فیلڈ ریفرنس کےممکنہ فیصلے پربات کی۔ انھوں نےبتایاکہ اس فیصلےپرصدارتي معافي کي درخواست پر بھي قانوني طريقہ کار پر عمل کيا جائے گا۔ وزيراعظم کي سفارش پر صدر سزا معاف کرسکتا ہے۔اس فیصلےپراپیل نیب عدالت کےفیصلےکےبعدکسی بھی وقت کی جاسکتی ہے۔

نگراں وزير قانون نےبتایاکہ عدالت نے سزا سنائي تونوازشريف کوپاکستان واپسی پرگرفتاربھی کیاجاسکتاہے۔

AvenfieldReference

Tabool ads will show in this div