عمران خان نے اہم پریس کانفرنس طلب کرلی

Jul 06, 2018

پی ٹی آئی کےچئیرمین عمران خان نےاہم پریس کانفرنس آج طلب کرلی ہے۔

پی ٹی آئی چئیرمین ایون فیلڈ ریفرنس کافیصلہ بنی گالہ میں سنیں گے۔ عمران خان فيصلےکےفوري بعداپناردعمل ديں گے۔ عمران خان نےفوادچوہدری کوبھی بنی گالہ طلب کرلیاہے۔

نوازشریف کی جانب سے ایوان فیلڈ ریفرنس کافیصلہ موخرکرنےکی درخواست کی گئی جس پر فیصلہ 11بجےسنایاجائےگا۔ ایوان فیلڈ ریفرنس پربھی احتساب عدالت کافیصلہ محفوظ ہے۔

PTI

IMRAN KHAN

Tabool ads will show in this div