آئی سی سی اجلاس میں محمد عامر کے معاملے پر پیش رفت کا امکان

اسٹاف رپورٹ


دبئی  :  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا دو روزہ اہم اجلاس آج سے دبئی میں شروع ہوگا، محمد عامر کے معاملے پر پيش رفت کا امکان ہے۔

اجلاس میں کھلاڑیوں کے ضابطۂ اخلاق میں ترامیم کا جائزہ لیا جائے گا، ترمیم کے بعد پابندی کے شکار محمد عامر کو فائدہ ہوسکتا ہے، محمد عامر پر دو ہزار دس میں اسپاٹ فکسنگ پر پابندی لگائی گئی تھی، پانچ سالہ پابندی آئندہ سال ستمبر میں ختم ہوجائے گی۔ سماء

میں

کے

کا

پر

اجلاس

mccain

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div