سوات ميں ن ليگ اور ايم ايم اے نے اتحاد کرلیا

سوات میں ن لیگ اور ايم ايم اے نے ہاتھ ملاليے، متحدہ مجلس عمل نے حلقہ این اے تین پر ن لیگ کی حمایت کااعلان کیا ،مولانا گل نصیب خان نے شہبازشریف کی حمایت کااعلان کرتے ہوئے مولانا حجت اللہ سے ٹکٹ واپس لے لیا، شہاب الدین کی رپورٹ