بلوچستان میں1 ہزار768 پولنگ اسٹیشن حساس ترین قرار

Jul 06, 2018

بلوچستان میں مجموعی طور پر4 ہزار497 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے۔ بلوچستان میں الیکشن 2018 کے لئےپولنگ اسٹیشن قائم کر دئیے گئے،الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق بلوچستان میں مجموعی طور پر4 ہزار497 پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئےجن پولنگ اسٹیشنوں میں سے1 ہزار768 حساس ترین قرار،جبکہ 1 ہزار475 پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا، صوبے میں ایک ہزار 254 پولنگ اسٹیشن کو نارمل قرار دے دیا۔2013 کی نسبت اس بار 703 مزید پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں ۔

Election 2018

Eelection Commission

poling station

Tabool ads will show in this div