اگر میرے پاس ایٹم بم ہوتا تو ہالینڈ کو تباہ کردیتا، خادم حسین رضوی

Sep 01, 2018
[video width="720" height="720" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/TLP-Khadim-Hussain-Rizvi-urdu.mp4"][/video]

کراچی پریس کلب نے تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کو منگل کے روز صحافیوں سے ایک ملاقات کیلیے مدعو کیا تھا۔

ٹی ایل پی کے مرکزی رہنما کا کہنا تھا کہ اگر انکے پاس ایٹم بم ہوتا تو ہالینڈ کو کارٹون بنانے کا مقابلہ منعقد کرنے سے پہلے ہی پوری طرح سے برباد کردیتے۔

Karachi press club

elections 2018

KHADIM HUSSAIN RIZVI

#GE2018

Tabool ads will show in this div