چارگیندوں نےمشکوک بنادیا،محمد حفیظ آج برطانیہ جائیں گے

اسٹاف رپورٹ


لاہور   :    پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا بائیو مکینک ٹیسٹ آج انگلینڈ میں ہوگا۔

پی سی بی ذرائع کےمطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد حفیظ کی چار گیندوں کو مشکوک قرار دیا گیا تھا۔ بائیو مکینک ٹیسٹ کے بعد محمد حفیظ نیوزیلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے لئے دستیاب ہوں گے۔ پی سی بی  کے مطابق محمد حفیظ انگلینڈ سے منگل کو دبئی پہنچیں گے، جب کہ تیسرا ٹیسٹ چھبیس نومبر سے شروع ہوگا۔ سماء

آج

dha

games

Tabool ads will show in this div