شریف برادران کی پالیسیاں ایک دوسرے سے مختلف ہیں

Jul 04, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/TAHIR-UL-QADRI-SOT-04-07.mp4"][/video]

طاہر القادری کا کہنا ہے کہ شہباز شريف اور نواز شريف کے نقطہ نظرميں زمين آسمان کا فرق ہے، انتخابات کے بائیکاٹ سے متعلق عوامی تحریک کے سربراہ کا کہنا تھا کہ انتخابات ميں حصہ نہ لينے کا تعلق کسي کي مداخلت يا عدم مداخلت سے نہيں ہے۔

لندن ميں میڈیا سے گفت گو میں پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادري کا کہنا تھا کہ شہباز شريف اور نواز شريف کے نقطہ نظرميں زمين آسمان کا فرق ہے۔

 

انتخابات کے بائیکاٹ سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں طاہر القادری کا کہنا تھا کہ انتخابات ميں حصہ نہ لينے کا تعلق کسي کي مداخلت يا عدم مداخلت سے نہيں، يہ ہمارا اصولي مؤقف ہے۔

 

طاہر القادری کا کہنا تھا پارٹی اصولی مؤٴقف پر قائم ہے، کڑے احتساب کے بغير انتخابات سے نظام تبديل نہيں ہوگا۔

tahir ul qadri

TUQ

ELECTIONS2018

Tabool ads will show in this div