پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید نے تمام حدیں پار کردیں
چودہ گھنٹوں کي بارش نے جہاں لاہور ميں تباہي پھيلائي وہيں سياسي حلقوں ميں بھي خوب ہلچل مچائي۔ سماء کے پروگرام آواز ميں محمود الرشيد اور ن ليگ کي رہنما عظميٰ بخاري صورت حال کا ذمہ دار ايک دوسرے کو ٹہراتے رہے اور آپس ميں ہي لڑ پڑے۔۔۔ محمود الرشيد نے تمام حدیں پار کرتے ہوئے عظميٰ بخاري کو لوٹي کا لقب دے ديا۔
PTI
Uzma Bukhari
Mehmood ur Rasheed
awaz program
تبولا
Tabool ads will show in this div