موئن جو ڈرو میں رونق میلہ لگ گیا، بلاول بھٹو ثقافتی میلے کا افتتاح کریں گے
اسٹاف رپورٹر
موئن جو دڑو: پانچ ہزار سال پرانے موئن جودڑو میں رونق میلہ لگ گیا ہے۔ لاڑکانہ کے قریب آثارقدیمہ میں آج تہذیب کاایک اورباب لکھا جارہا ہے۔ بلاول بھٹوزرداری کچھ دیرمیں پندرہ روزہ سندھ کلچرل فیسٹیول کا افتتاح کریں گے۔
تاریخ میں موجود ہزاروں سال پُرانا شہر ایک بار پھر تاریخ لکھ رہا ہے۔
موئن جودڑو جو مدتوں ویران پڑا رہا آج وہاں زندگی پھر لوٹ آئی۔
سندھ فیسٹول کی افتتاحی تقریب میں شرکت کیلئے بڑے بڑے لوگوں کی بڑی تعداد میں آمد نے ہزاروں برس پُرانے شہر کی رونقیں جیسے پھر سے لوٹادی ہوں۔ سماء
میں
کا
public
Blast
battle
games
biden
tenure
تبولا
Tabool ads will show in this div