نیب نوازشریف کو انصاف نہیں دے گا، شاہد خاقان عباسی

Jul 03, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/07/Shahid-Khaqan-Montage-Isb-03-07.mp4"][/video]

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسي کا بڑا بيان، پیپلز پارٹی کے ساتھ ماضی کے تجربات کو تلخ قرار دیدیا، زرداری اینڈ کمپنی سے اتحاد خارج از امکان قرار دے ديا۔

شاہدخاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جماعت دھرنوں والی نہیں ہے،ہم ملک کونقصان پہنچانےوالوں میں سےنہیں،2002ہمیں وافاداریاں تبدیل کرنےکاکہاگیا، پیپلزپارٹی کیساتھ اتحادنہیں ہوسکتا،واضح اکثریت سے جیتیں گے، کبھی اصولوں ہر سودے بازی نہیں کی، وفاداریاں بدلنے والے کس کے ساتھ ہیں،عوام سب جانتے ہیں ۔

شاہدخاقان عباسی نے کہا کہ نیب سے نوازشریف کو انصاف نہیں ملے گا،پیپلزپارٹی کےساتھ ماضی کاتلخ تجربہ ہے، 2002 میں پستول رکھ کرکہاجاتاتھاوفاداریاں بدلو، چوہدری نثاردرخواست دیتےتوٹکٹ مل جاتا،اب وہ جیپ پرالیکشن لڑرہےہیں،انہیں جیپ مبارک ہو۔

PML N

ch nisar

Tabool ads will show in this div