الیکشن اور کرنسي کا کنیکشن، انتخابات میں پیسہ نہیں تو سیٹ نہیں
الیکشن اور کرنسي کا بڑا کنیکشن ہے، صوبائی ہو یا قومی اسمبلی کی سیٹ کیلئے بڑے سیاست دانوں کے ٹھاٹ باٹھ ہی الگ ہیں، سیاسی تجزیہ کار کہتے ہیں پیسہ نہیں تو سیٹ مشکل سے ہی ملتی ہے، چھوٹے امیدواروں کے لئے میدان میں اترنا کتنا مشکل ہے، فیصل آباد سے بتارہے ہیں عثمان صدیق اس رپورٹ میں