لاہورکی موسلادھاربارش میں امدادی ٹیموں کی کشتیاں چل پڑی

لاہورمیں بارہ گھنٹےسےجاری تیز بارش نے سڑکوں پرکئی کئی فٹ پانی کھڑاکردیا۔اس صورتحال میں شہریوں کومحفوظ مقامات پرپہنچانااورامدادی کارروائیوں کےلیے کشتیوں کاسہارالیاگیا۔امدادی ٹیموں نے کشتیوں کےذریعےشہریوں کومدد فراہم کی۔
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div