لاہورمیں بارش سےنظام زندگی معطل،عمران خان پچھلی حکومت پر برس پڑے

پاکستان تحریک انصاف کےچئیرمین عمران خان نےکہاہےکہ الیکشن کےلئےنمائشی منصوبوں کایہی نتیجہ نکلتاہے۔لاہورپرلگنےوالےساڑھے تين سوارب روپے کہاں گئے،لگتاہےکہ لاہورسےپیسہ چوری ہوکرباہرگیا ہے۔
لاہورمیں شدید بارش کےبعدعمران خان نےشہرکےمختلف علاقوں کادورہ کیا۔ اس موقع پر میڈیاسے بات کرتےہوئے عمران خان نےکہاکہ لاہورکوپیرس بنانےکیلئےدعوے کیے گیے تھے۔لاہورپرلگنےوالےساڑھے3سوارب روپے کہاں گئے۔لگتاہےکہ لاہورسے پیسہ چوری ہوکرباہرگیا۔
عمران خان نےکہاکہ الیکشن کےلئےجلدی جلدی میں بددیانتی میں کام کیے۔ ان کاکہناتھاکہ چين میں زیادہ بارش ہوتی ہےمگرپانی جمع نہیں ہوتا۔الیکشن کيلئےنمائشی منصوبوں کایہی نتیجہ نکلتاہے۔اربوں روپےکےاشتہارات دکھاکرووٹ حاصل کیے۔
PTI
IMRAN KHAN
Lahore rain
تبولا
Tabool ads will show in this div