نواسے کا میچ دیکھنے عظیم باکسر محمد علی ویہل چیئر پر گراؤنڈ پہنچ گئے

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


نیویارک  :  عظیم باکسر محمد علی نواسے کا میچ دیکھنے گراؤنڈ پہنچ گئے۔ پارکنسن کی بیماری میں مبتلا محمد علی کو وہیل چیئر کے ذریعے لایا گیا۔

امریکن فٹبال کے اسکول مقابلوں میں محمد علی کے نواسے اور مشہور گلوکار اسنوپ ڈاگ کے بیٹے نے ایک ہی ٹیم کی جانب سے میچ کھیلا۔ اس موقع پر محمد علی بیماری کے باوجود میچ دیکھنے پہنچے۔ میچ میں محمد علی کے نواسے کی ٹیم فاتح رہی۔ سماء

کا

پر

گئے

ceo

Tabool ads will show in this div