آئی سی سی نےکین ولیم سن اورسینانائکےکےبالنگ ایکشن قانونی قراردیدئے

        اسٹاف رپورٹ


دبئی  :   کین ولیم سن اور سینانائکے کو آئی سی سی نے انٹرنیشنل میچز میں بالنگ کی اجازت دے دی۔ دونوں بالرز کا ایکشن ری ٹیسٹ میں قانونی حد میں رہا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نیوزی لینڈ کے کین ولیم سن اور سری لنکا کے سینا نائکے کے بالنگ ایکشن کو رواں سال غیر قانونی قرار دیا تھا، جس کے بعد دونوں بالرز نے ایکشن درست کرنے کے بعد ری ٹیسٹ کرایا، جس میں دونوں بالرز کی ایکشن قانونی حد کے مطابق رہے۔ سماء

horse

father

Tabool ads will show in this div