الیکشن سیزن، جگہ جگہ سیاسی بینرز کی بھرمار

انتخابات نزدیک آتے ہی جگہ جگہ سیاسی جملوں سے بھرے بینرز آویزاں نظر آتے ہیں لیکن عوام انہیں بس سیاسی شگوفے قرار دیتے ہیں ، سیاسی مارکیٹنگ کا مقابلہ زوروں پر ہے ۔ اور نتیجہ پچیس جولائی کو نکلے گا ، عابدعلی کی رپورٹ
Politics
party
banner
Election 2018
تبولا
Tabool ads will show in this div