باکسرعامرخان ڈبلیوبی سی سلورویلٹرکیلئےرنگ میں اتریں گے

اسٹاف رپورٹ


لاس ویگاس  :  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان آج ڈبلیو بی سی سلور ویلٹرویٹ ٹائٹل کیلئے امریکی باکسر ڈیون کے مدمقابل ہوں گے۔

ستائیس سالہ عامر خان نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ امریکی باکسر ڈیون الیگزینڈر کو آسانی سے پچھاڑدیں گے، یہ مقابلہ جیتنے کے بعد وہ فلوئیڈ مے ویدھر سے بھی دو دو ہاتھ کیلئے تیار ہیں۔ تاہم ان کا کہنا ہے کہ اس وقت توجہ ڈیون کو ہرانے پر مرکوز ہیں، مقابلہ آج امریکی شہر لاس ویگاس میں ہوگا۔ اس سے پہلے عامر خان اکتیس میں سے اٹھائیس مقابلے جیت چکے ہیں، جن میں اٹھائیس ناک آؤٹ بھی شامل ہیں۔ سماء

میں

سی

games

Tabool ads will show in this div