اورکزئی ایجنسی،گھر سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک:
ہنگو : اورکزئی ایجنسی کے علاقے ہنگو میں گھر سے چھ افراد کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، تاہم مقتولین کی شناخت نہ ہوسکی۔

اورکزئی ایجنسی میں ایک گھر سے 6 مزدروں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں، تمام افراد کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے، پولٹیکل انتظامیہ کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے فیروز خیل میں ایک گھر سے 6افراد کی لاشیں ملیں، تمام افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔

مرنے والے تمام افراد کا تعلق خیبر ایجنسی کے آفریدی قبیلے سے ہے جو محنت مزدوری کے لیے اورکزئی ایجنسی آئے تھے۔ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہے۔ سماء

کی

MQM

سے

برآمد

karzai

walk

لاشیں

Tabool ads will show in this div