ہاکی چیمپئنزٹرافی سیمی فائنل،پاکستان آج روایتی حریف سےٹکرائے گا
اسٹاف رپورٹ
بھوبنیشور : چیمپئنزٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنلز آج کھیلے جائیں گے۔ پاکستان کا مقابلہ روايتی حریف بھارت سے ہوگا۔ آسٹریلیا اور جرمنی مد مقابل ہوں گے۔
بھارت کے شہر بھوبنیشور میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل میں داخل ہوگيا، کوارٹر فائنلز میں پاکستان نے ہالینڈ کو شکست دی تھی، جب کہ آسٹریلیا جرمنی اور بھارت اپنے میچز میں فاتح رہے۔ آج پہلا سیمی فائنل جرمنی اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان کا بھارت سے ٹکراؤ پاکستانی وقت کے مطابق شام سات بجےشروع ہوگا۔ سماء
آج
increase
rejected
تبولا
Tabool ads will show in this div