چارسدہ این اے چوبیس میں الیکشن کا عوامی بائیکاٹ

الیکشن لڑنے والوں کے لئے سخت امتحان درپیش ہے۔ علاقہ نستہ کے رہائشیوں نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ گھروں پر سیاہ جھنڈے لہرا دئے۔

چارسدہ کے حلقے این اے چوبیس کے رہائشی کہتے ہیں کہ علاقہ گیس اور بجلی سے محروم ہے۔

علاقہ مکین کہتے ہیں صرف دعوں سے کام نہیں چلے گا۔ علاقے کے بنیادی مسائل حل کرنے پر ہی ووٹ دیں گے۔

اسی لئے چارسدہ کے این اے چوبیس سیاسی امیدواروں کے لئے کسی بڑے معرکے سے کم نہیں ہوگا۔

elections 2018

#GE2018

Tabool ads will show in this div