دنیا کی خطرناک ترین کار ریلی کا آغاز ہوگیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


بولیویا  :  دنیا کی خطرناک ترین  کار ریلی کا ڈاکار کا ارجنٹینا میں آغاز ہوگیا، نو ہزار کلو میٹر طویل ریس میں چار سو سے زائد رائیڈرز اور ڈرائیور حصہ لیں گے۔

ارجنٹینا سے بولیویا تک نوہزار کلو میٹر طویل دنیا کی خطرناک ترین ریس کا آغاز ہوگیا۔ کچے راستے، دریا سمندر پہاڑ، ڈاکا ریلی میں ڈرائیورز کا امتحان لیں گے۔ صحراؤں اور جنگلوں میں موٹر سائیکلیں دوڑیں گی۔ نو سال بعد ٹرک کار ڈرائیورز بھی طویل ریسوں کا حصہ بنیں گے۔ پہلے مرحلے میں ایک سو پچہتر کلو میٹر ریلی ہوگی، چار سے سترہ جنوری تک جاری رہنے والی ریلی کے فاتح کو لاکھوں ڈالرز کا انعام  بھی ملے گا۔ سماء

کی

کا

iraqi

offer

islamist

gulf

Tabool ads will show in this div