سوات میں زلزلے کے جھٹکے

 

سوات کے ضلعی ہیڈکوارٹر منگورہ شہر اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 اور گہرائی 217 کلومیٹر رہی۔

جھٹکے محسوس ہوتے ہی عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے ناہر نکل آئے۔ ابتدائی طور پر زلزلے میں جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

KPK

EARTH QUAKE

Tabool ads will show in this div