عمران خان یکم جولائی کو بنوں میں خطاب کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان یکم جولائی کو بنوں میں انتخابی جلسہ سے خطاب کریں گے۔

بنوں سے سما کے نمائندہ خان ضمیر کے مطابق عمران خان کا جلسہ پی کے 87 میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جلسہ یکم جولائی کی شام 4 بجے ادھمی پل گروانڈ میں ہوگا۔

واضح رہے کہ یکم جولائی کو عمران خان نے جنوبی وزیرستان کے علاقے رزمک میں جلسہ عام سے خطاب کرنا تھا تاہم علاقے میں کرفیو کے باعث رزمک کا جلسہ ملتوی کر دیا گیا اور اب یکم جولائی کو بنوں میں جلسہ ہوگا۔

PTI

ELECTION

IMRAN KHAN

IK

Tabool ads will show in this div