فاروق ستار این اے 245 اور 247 سے انتخابات میں حصہ لیں گے

ایم کیو رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار 2 حلقوں سے انتخابات میں حصہ لیں گے، این اے 245 اور 247 سے پارٹی ٹکٹ جمع کرادیا۔

ایم کیو ایم پاکستان نے ڈاکٹر فاروق ستار کو 2 حلقوں سے میدان میں اتار دیا، انہوں نے این اے 245 اور 247 سے ٹکٹ ریٹرننگ افسر کو جمع کرادیئے۔

ایم کیو ایم رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے این اے 241 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے۔

 

FAROOQ SATTAR

NA 245

Election 2018

#GE2018

NA 247

Tabool ads will show in this div