گرینڈ سلام کے آغاز سے قبل فیڈرر کی انوکھی تشہیری مہم

اسٹاف رپورٹ


سڈنی  :   سال کی پہلی گرینڈ سلام چیمپئن شپ کے آغاز سے قبل ایونٹ کی تشہیری مہم جاری ہے، اس سلسلے میں روایتی اور غیر روایتی انداز میں ٹینس کھیلی جارہی ہے۔

سڈنی کے ساحل پر ٹینس کا کھیل بدل گیا، میچ کورٹ پر نہیں بوٹ میں کھیلا گیا۔ چیمپئنز نے بوٹ سے سروسز کرائیں، تماشائیوں کی جانب شارٹس کھیلیں گئے، دن بھر تفریح کے بعد رات کو نمائشی میچ بھی ہوا۔ روجر فیڈرر سے آسٹریلیا کا چیمپئن ٹکرایا۔ دلچسپ مقابلے میں راجر جیتے، چار گیمز پر مشتمل فاسٹ فور فارمیٹ میں ہیویٹ نے بھی دو سیٹ جیتے۔ سماء

arafat

screening

Tabool ads will show in this div