سعید اجمل کوایکشن درست کراکراسکواڈمیں شمولیت کیلئےمزیدمہلت مل گئی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لاہور    :    سعید اجمل کے پاس ورلڈ کپ کھیلنے کا آخری موقع سات فروری تک ہے،ایکشن کلیئر کراکر آف اسپنر ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل ہوسکتے ہیں۔

آئی سی سی کے مطابق سعید اجمل سات فروری تک ایکشن کلیئر کرانے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو پاکستان کرکٹ بورڈ انہیں پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل کرسکتا ہے۔چیئرمین کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ سعید اجمل ورلڈ کپ کھیلیں گے یا نہیں اس کا فیصلہ ایکشن رپورٹ اور سلیکٹرز کریں گے۔ سماء

djokovic

physics

defamation

Tabool ads will show in this div