ہلکی بارش، شارع فیصل پر بائیکس کے پھسلنے کے مناظر

Photo source: AFP

بائیک والے ہوجائیں ہوشیار کیونکہ ہلکی بارش سے روڈ فرکشن لیس ہوجاتا ہے۔ ایسے میں بائیک پھسل جاتی ہیں۔

کراچی میں بارش ہوئی تو شارع فیصل پر بائیک والے ایک کے بعد ایک سلپ ہوتے رہے ۔

بائیک والے ہوجائیں ہوشیار اور بارش میں بائیک احتیاط کے ساتھ چلائیں۔ ورنہ ایسی صورتحال سے دوچار ہونا پڑسکتا ہے۔

accidents

shahra e faisal

Tabool ads will show in this div