قومی ٹیم ورلڈ کپ کے لیے آج نیوزی لینڈ روانہ ہوگی

Nov 30, -0001

لاہور: کرکٹ ورلڈکپ میں شرکت کے لیے قومی ٹیم آج نیوزی لینڈ روانہ ہوگی۔ گرین شرٹس میگا ایونٹ سے پہلے کیویز سے ون ڈے سیریز بھی کھیلیں گے۔

 

اس میلے کے لیے گرین شرٹس نے بھی خوب جم کرتیاری کی ہے۔ پاکستانی شاہین امیدوں اور دعاؤں کے سائے تلے نیوزی لینڈ روانہ ہوں گے۔

بڑے مقابلے سے پہلے کیویز کے خلاف دو ون ڈے میچ کھیلیں گے۔

 

میگا ایونٹ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا بھارت سے ہوگا۔ سماء

Tabool ads will show in this div