Technology

انتخابی مہم اوردیگر تقریبات کے لیے چلتا پھرتا اسٹیج تیار

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Modern-Truck-Khi-Aslive-28-06-Kami.mp4"][/video]

انتخابی مہم اوردیگر تقریبات کے لیے چلتا پھرتا اسٹیج تیارکرلیاگیاہے۔

کراچی میں تیارکیاجانےوالا یہ بظاہرعام سا ٹرک بہت خاص ہے۔اس ٹرک کے دروازے کھلتے ہیں اوریہ ایک اسٹیج بن جاتاہے۔جلسے ہوں یا سیاسی روڈ شوز،نجی فرنیچر کمپنی کی جانب سے تیارکردہ

یہ موبائل اسٹیج تمام ضروریات پوری کرسکتا ہے۔اس ٹرک میں ایل ای ڈی اسکرینز اور ساؤنڈ سسٹمز موجود ہیں اوریہ ٹرک انٹرنیشنل تقاضوں کو پورا کرسکتاہے۔

امکان ہے کہ مستقبل قریب میں انتخابی مہم یا بعد میں کسی اور مقاصد میں يہ تخليق استعمال ہوسکتی ہے۔

election truck

Tabool ads will show in this div