محمد عامر کو ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

اسٹاف رپورٹ


لاہور   :   اسپاٹ فکسنگ میں ملوث محمد عامر کے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق فاسٹ بولر کا انٹر نیشنل کرکٹ کونسل میں انٹرویو ہوا، جس کے بعد عامر کو اگلے ماہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل سکتی ہے۔ عامر کو اسپاٹ فکسنگ کیس میں جرم ثابت ہونے پر پانچ سال کے لئے ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا تھا۔ سماء

hand

touches

glasses

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div